ETV Bharat / city

Covid-19 Awareness Program: سوپور میں کووڈ وائرس کے حوالے سے بیداری پروگرام منعقد - کورونا ایس او پیز

شمالی کشمیر کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں 'نہرو یوا کیندریا' Nehru Yuva Kendriya بارہمولہ کی جانب سے کووڈ وائرس کے لیے یکہ روزہ تربیتی و بیداری مہم کا انعقاد کیا Covid-19 Awareness Program گیا۔پروگرام میں کالج طالبہ کے علاوہ معزز شہریوں اور نہرو یوا کیندریا کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

covid-19-awareness-programe-held-in-sopore
:سوپور میں کووڈ وائرس کے حوالے سے بیداری پروگرام منعقد
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 9:11 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں'نہرو یوا کیندریا' Nehru Yuva Kendriya بارہمولہ کی جانب سے یک روزہ تربیتی و بیداری مہم پروگرام کا انعقاد Covid-19 Awareness Program کیا گیا۔پروگرام میں کالج طالبہ کے علاوہ معزز شہریوں اور نہرو یوا کیندریا کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سوپور میں کووڈ وائرس کے حوالے سے بیداری پروگرام منعقد
اس حوالے سے پروگرام میں جونیر ہلیتھ میڈیکل بارہمولہ ارباز احمد نے کورونا وائرس پر مکمل روشنی ڈالی اور کہا کہ اس وبا سے ہم اپنے آپ کے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو کیسے محفوظ رکھ سکیں گے۔

انہوں نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کی پیشن گوائی کے لیے کورونا ایس او پیز پرCorona Sop's عمل کرنے کیتلقین کی ہے تاکہ آنے والے وقت میں اپنے آپ اور دوستوں کو اس وبا سے دور رکھ سکے۔

مزید پڑھیں:Omicron in UK: برطانیہ میں اومیکرون کی تباہی، ایک دن میں 12 ہزار 133 کیسز کی تشخیص

اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہر وقت ماسک،سینٹائزر، اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور جو بھی گائڈ لائن حکومت کی طرف سے دی جاتی ہے ان پر عمل کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.