حفاظتی اہلکاروں کو وارپورہ، سوپور میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کر دی۔
علاقے کے سبھی داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں، کسی بھی فرد علاقے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر لکھے جانے تک تلاشی کارروائی جاری تھی۔