شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج نارتھ کشمیر میڈیکل رپریذنٹیٹوس ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا مقصد کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچانے کے لیے لوگوں کو جانکاری فراہم کرانا ہے۔
مزید پڑھیں:Coronavirus in J&K: کورونا کے سبب کشمیر میں 3 افراد جموں میں ایک شخص کی موت
انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے کچھ مہینوں میں لوگوں نے کورونا ایس او پیز Corona Guidelines میں عمل نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی ممالک میں کووڈ کی تیسری لہر سے لوگ پریشان ہے اور اب وقت کی ضرورت ہے کہ ہم بھی کورونا ایس او پیز پر عمل کرئے تاکہ اس وبا سے بچ سکے۔