سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج فوج کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میڈیکل کیمپ سے یمبرزلواری، مربل سے وابستہ لوگوں نے استفادہ کیا۔ فوج کی جانب سے دور افتاد علاقوں میں لگاتار میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اس سے لوگوں کو کافی فائدہ مل رہا ہے۔ Army conducts free medical camp
اس دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ذوالفقار اور مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس طرح کا مفت طبی کیمپ اس لیے کیا جارہا ہے تاکہ دور دراز علاقوں میں زندگی گزر بسر کرنے والوں کو راحت ملیں۔ Army conducts free medical camp
اس کیمپ میں مرد، خواتین اور بچوں کے ساتھ ساتھ بزرگ شہریوں نے شرکت کرکے مفت ادویات حاصل کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی ہم اس قسم کے پروگرام کرتے رہیں گے تاکہ جو بھی مشکلات دور دراز علاقہ سے وابستہ لوگوں کو ہے ان کا ازالہ کیا جاسکیں۔ Free Medical Camp at Sopore
یہ بھی پڑھیں : ST Status for Paharis : پہاڑی زبان بولنے والوں کو ایس ٹی درجہ دئے جانے کی مانگ