ETV Bharat / city

Govt Employee Arrested Taking Bribe in Sopore: سوپور میں سرکاری ملازم رشوت لیتے گرفتار - چھاپہ مار کاروائی کے دوران جونیر اسسٹنٹ ہیڈ کلیرک گرفتار

اطلاعات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر دفتر پر ہیڈ کلرک کے حثیت سے کام کررہے بشیر احمد اس وقت اینٹی کرپشن بارہمولہ پولیس کے ہاتھ لگ گئے جب انہوں نے ایک جسمانی معذور خاتون سے 5000 ہزار روپے رشوت طلب کی۔ Government Employee Arrested Taking Bribe in Sopore

سوپور میں اے سی بی نے سرکاری ملازم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

author img

By

Published : May 25, 2022, 4:46 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں آج محکمہ سوشل ویلفیئر دفتر پر اچانک آج اے سی بی پولیس نے ایک چھاپہ مار کاروائی کے دوران ایک جونیر اسسٹنٹ ہیڈ کلرک کو گرفتار کرکے ان سے کچھ اہم دستاویزات بھی برآمد کیں۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر دفتر پر ہیڈ کلرک کے حثیت سے کام کررہے بشیر احمد اس وقت اینٹی کرپشن بارہمولہ پولیس کے ہاتھ لگ گئے جب انہوں نے ایک جسمانی معذور خاتون سے 5000 ہزار روپے رشوت طلب کی۔

سوپور میں اے سی بی نے سرکاری ملازم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

آج ان کو اے سی بی نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف کیس درج کیا۔ اس معاملے میں مزید تفتیش کی جارہی ہے۔Government Employee Arrested Taking Bribe in Sopore

یہ بھی پڑھیں:

ACB Arrested Patwari In Budgam: ضلع بڈگام میں اے سی بی نے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.