ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق جمعرات کی صبح سرائے ڈانگر پورہ کے مقام پر دریائے جہلم سے ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ۔
نمائندے نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے سمبل سب ضلع ہسپتال داخل کیا گیا۔
نمائندے نے بتایا کہ تاحال خاتون کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔