ETV Bharat / city

Tribute to CDS General Bipin Rawat: بانڈی پورہ میں بپن راوت کو خراج عقیدت - بانڈی پورہ میں بپن راوت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

بانٹی پورہ میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوتDefence Chief General Bipin Rawat کو کینڈل مارچ کے ذریعہ خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

خراج عقیدت
خراج عقیدت
author img

By

Published : Dec 12, 2021, 7:36 PM IST

مرکز کے زیرانتظام خطہ جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے داور علاقہ میں فوجی جوان اور مقامی باشندوں نے مشترکہ طورپر کینڈل مارچ نکال کر چند روز قبل بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر حادثہ General Bipin Rawat Chopper Crash میں ہلاک ہونے والے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

خراج عقیدت

گریز کے داور علاقہ سے وار میموریل تک کینڈل مارچ نکال کر جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس کینڈل مارچ میں فوج جوان، انتظامی امور کے افسران اور مقامی باشندوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:Tributes Paids to CDS Bipin Rawat: بارہمولہ میں فوجی سربراہ بپن راوت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اس علاقے میں آپسی بھائی چارے کی مثال دیکھنے کو ملی ۔اس موقع پر جنرل بپن راوت کے نمایاں خدمات کو بھی یاد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.