ETV Bharat / city

Snow Cricket Tournament in Gurez: گریز کے برفیلے میدان پر اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ جاری - winter tourism in gurez

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں لگاتار پچھلے کئی سالوں سے اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرائے جارہے Snow Cricket Tournament in Gurez ہیں۔ کچھ علاقوں میں یہ ٹورنامنٹ فوج، تو کچھ علاقوں کے مقامی نوجوان منعقد کراتے ہیں۔

to-promote-tourism-gurez-youth-organise-snow-cricket-tournament-on-snow-covered-fields
گریز کے برفیلے میدان پر اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ جاری
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 7:48 PM IST

گھاس کے میدانوں میں تو آپ نے کرکٹ کھیلتے ہوئے بچوں اور نوجوانوں کو دیکھا ہوگا، لیکن کیا کبھی آپ نے برف پر کرکٹ کھیلتے ہوئے لوگوں کو دیکھا ہے۔

جی ہاں شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں لگاتار پچھلے کئی سالوں سے اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد Snow Cricket Tournament in Gurez کرائے جارہے ہیں۔ کچھ علاقوں میں یہ ٹورنامنٹ فوج، تو کچھ علاقوں کے مقامی نوجوان منعقد کراتے Army Organise Cricket Tournament in Gurez ہیں۔

گریز کے برفیلے میدان پر اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ جاری

گریز علاقہ موسم سرما میں بھاری برفباری Snowfall in Gurez کی وجہ سے تقریباً 6 ماہ تک پوری دنیا سے کٹ کر رہ جاتا ہے۔

منفی درجہ حرارت کے سبب گویا زندگی کی باقی سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ جاتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہاں کے نوجوان تفریح کے لیے برف پر کرکٹ کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔

اسنو کرکٹ ٹورنامینٹ میں ہر میچ میں اردو اور مقامی زبانوں میں کمینٹری بھی پیشCommentary in Cricket Match کی جاتی ہے،جس سے یہ مقابلے مزید دلچسپ بن جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:گریز ویلی میں سیاحوں کی آمد سے عوام خوش

یہ نوجوان کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرکے اعلیٰ حکام تک یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ گریز میں ونٹر اسپورٹس کو فروغ Winter Tourism in Gurez دینے کی کافی گنجائش موجود ہے۔

اگرچہ موسم بہار میں گریز سیاحتی سرگرمیوں کا مرکز بن جاتا ہے تاہم موسم سرما میں سیاحتی سرگرمیوں کو لیکر یہ علاقہ ابھی حکومت کی توجہ کا طلب گار ہے اور یہی وجہ ہے کہ علاقے میں ونٹر اسپورٹس شروع کرانے کے لیے یہاں کے نوجوان مسلسل اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.