ETV Bharat / city

شاہد اقبال چودھری کی گریز میں قبائلی طلباء سے ملاقات

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 5:31 PM IST

سیکریٹری قبائلی امور اور سی ای او مشن یوتھ ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز کے کئی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی لوگوں، طلباء اور کارکنوں سے ان کو درپیش مسائل پر بات چیت کی۔

شاہد اقبال چودھری گریز میں قبائلی طلباء سے ملاقی

ضلع بانڈی پورہ کے گریز کے دو روزہ دورے کے دوران ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے وادی گریز میں قبائلی طلباء مختلف وفود اور کاکنان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے۔

انہوں نے قبائلی طلباء کو درپیش مختلف مسائل بشمول اسکالر شپ، کوچنگ، ​​لائبریری، ویلج لیول فٹ بال کٹس کی تقسیم کاری کو یہاں فراہم کرنے کی یقینی دہانی کی اس کے علاوہ شاہد چودھری نے مریضوں کے بھی مشکلات کو سنے اور یقین دلایا کہ ان کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ان کے تمام مسائل اور خدشات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

شاہد چودھری نے مختلف وفود اور طلباء کو آگاہ کیا کہ مشن یوتھ کے تحت مختلف اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ آنے والے وقت میں وادی گریز میں رہنے والے طلباء کو بھی ان اقدامات سے فائدہ مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.