ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں نیشنل کانفرنس کے رہنما کے خلاف احتجاج

بانڈی پورہ ضلع کے نائدکھے سوناواری علاقے میں مقامی لوگوں نے سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس کے رہنمااکبر لون کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 6:00 AM IST

Updated : Apr 14, 2019, 7:34 AM IST

مظاہرہ کرنے والے لوگوں نے اکبر لون پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علاقے میں اپنے کئی سارے غنڈے رکھے ہوئے ہیں جو دوسری سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگوں کو ہراساں کرتے ہیں اور وہاں غنڈہ گردی کا ماحول بنا کے رکھا ہے۔

نصیر احمد لون نامی جوان کا کہنا تھا کہ اکبر لون نے ان کے گھر پر حملہ کروایا کیونکہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ اکبر لون کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔

Intro:بانڈی پورہ ضلع کے نائدکھے سوناواری علاقے میں کچھ لوگوں نے سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس کے لیڈراکبر لون کے خلاف احتجاج کیا مظاہرہ کرنے والے لوگوں نے اکبر لون پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علاقے میں اپنے کئ سارے غنڈے رکھے ہیں جو دوسری جماعتوں سے وابستہ لوگوں کو ہراساں کرتے ہیں- انہوں نے کہا کہ اکبر لون نے وہاں غنڈہ گردی کا ماحول بنا کے رکھا ہے- نصیر احمد لون نامی جوان کا کہنا تھا کہ اکبر لون نے ان کے گھر پر حملہ کروایا کیونکہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہے -انہوں نے مطالبہ کیا کہ اکبر لون کے خلاف کاروائی کی جانی چاہیئے وگرنہ وہ کوئی متبادل راستہ اختیار کرینگے -

Body:.

Conclusion:.
Last Updated : Apr 14, 2019, 7:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.