ETV Bharat / city

'پولیس اور عوام کے رابطے کو مستحکم کرنا ہے' - bandipora

بانڈی پورہ ضلع کے بلاک آفس میں ضلعی پولیس کی جانب سے ایک عوامی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:56 PM IST

اس میٹنگ میں ایس ایس پی بانڈی پورہ راہول ملک کے علاوہ کئی سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ ویڈیو
اس میٹنگ میں عوام نے پولیس کے سامنے سڑکوں کی خستہ حالی اور پانی کی قلت سے متعلق مسائل پر بات کی۔

ایس ایس پی بانڈی پورہ نے کہا کہ تمام مسائل کو سلسلہ وار حل کیا جائے گا۔

اس موقع پر ایس ایس پی راہل ملک کا کہنا تھا کہ اس سے پولیس اور عوام کے درمیان رابطے کو مزید مستحکم کرنا ہے۔

Intro:بانڈی پورہ میں پولیس کی جانب سے عوامی دربار منعقد۔

Body:بانڈی پورہ کے بلاک افس میں اج ضلح پولیس کی جانب سے ایک عوامی دربار کا انعقاد کیا گیا اس ایک روزہ عوامی دربار میں ایس ایس پی بانڈی پورہ راہول ملک کے علاوہ کہی سنیر پو لیس افسران نے شرکت کی۔ عوامی دربار کے دوران ضلح بھر کے پنچوں و سرپنچوں و زی عزت شہریوں و تاجروں نے شرکت کرکے پو لیس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ پورے تحصیل بانڈی پورہ میں سڑکوں کی حالت خستہ ھے اور پینے کے پانی کے حوالے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ھے۔

Conclusion:عوامی دربار کے دوران ایس ایس پی بانڈی پورہ نے لوگوں کو یقین دلایا کہ تمام تر مسائل کو مرحلہ وار طریقے پر حل کیا جائے گا۔اس موقعے پر ایس ایس پی راہل ملک کا کہنا تھا کہ اس سے پو لیس اور عوام کے درمیان رابطے کو اور زیادہ مستحکم کرنا ہے۔ اور اس طرح کے پروگرام آیندہ بھی جاری رہے گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.