ETV Bharat / city

سڑکیں خستہ حالی کا شکار - خراب سڑک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل قصبے میں سڑکوں کی خستہ حالی کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑکیں خستہ حالی کا شکار
author img

By

Published : May 19, 2019, 11:14 AM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی برسوں سے قصبے میں سڑکوں کی حالت خراب ہےاور سڑکوں پر گہرے گڑھے ہونے سے ٹرانسپورٹروں کے علاوہ پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سڑکیں خستہ حالی کا شکار

انہوں نے حکام سے گزارش کی کہ قصبے میں سڑکوں کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں آئے دن مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:بانڈی پورہ ضلع کے سمبل قصبہ میں سڑکوں کی حالت نا گفتہ بہ ہونے کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے - مقامی لوگوں کا ماننا ہے سالوں سے قصبہ میں سڑکوں کی بری حالت ہے اور ان میں گہرے گھڑے ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹر حضرات کے علاوہ عام پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے- انہوں نے حکام سے گزارش کی کہ قصبے میں سڑکوں کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں آئے دن مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.