ETV Bharat / city

کپواڑہ: عوامی دربار میں لوگوں کے مسائل سنے گئے - ایک خاصی تعداد نے شرکت کی

ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں پی سی پی جی میٹنگ منعقد ہوئی جہاں ایس پی ہندوارہ مہمان خصوصی کے بطور موجود رہے۔ اس موقع پر انہوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

PCPG meeting
عوامی دربار
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 8:13 PM IST

عوام اور پولیس کے درمیان بہتر تال میل مستحکم رکھنے کے لیے ہندوارہ پولیس نے ویلگام میں ایک پبلک دربار کا انعقاد کیا۔ پی سی پی جی میٹنگ ایس پی ہندوارہ سندیپ گپتا کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او ہندواڑہ فارض احمد اور ایس ایچ او ویلگام افتخار حسین بھی موجود رہے۔

عوامی دربار

میٹنگ میں ویلگام کے سینکڑوں معزز شہریوں، ٹریڈریس فیڈریشن ویلگام تارت پورہ کے ممبران، بی ڈی سی چیئرپرسن، سرپنچ، پنچ و دیگر لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:کپوارہ: اوور ہیڈ واٹر ٹینک برسوں سے تشنہ تکمیل

اس دوران ویلگام کے لوگوں نے دربار میں اپنے علاقے کے مسائل سے پولیس کو آگاہ کیا اور ایس پی نے انہیں یقین دلایا کہ ان لوگوں کے جو بھی مسائل ہوں وہ حل ہوں گے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ان لوگوں کے جو بھی مسائل ہیں انہیں انتظامیہ کی نوٹس میں لائیں تاکہ ان مسائل کا جلد ازالہ ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.