ETV Bharat / city

Bandipora Encounter: ایک عسکریت پسند ہلاک - نامعلوم عسکریت پسند

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے چند جی کے درد گنڈ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

بانڈی پورہ انکاؤنٹر
بانڈی پورہ انکاؤنٹر
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 10:41 AM IST

Updated : Aug 3, 2021, 2:29 PM IST

اطلاع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ضلع باندی پورہ کے چند جی کے درد گنڈ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

بانڈی پورہ انکاؤنٹر ایک عسکریت پسند ہلاک

علاقے میں چھپے عسکرت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی۔ اسی کے ساتھ انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

تازہ اطلاع کے مطابق انکاؤنٹر میں ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ تلاشی کارروائی جاری ہے۔
کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک نامعلوم عسکریت پسند انکاؤنٹر میں مارا گیا۔ وہیں، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Last Updated : Aug 3, 2021, 2:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.