میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں 88 ایسے پروجیکٹ جو فنڈس کی عدم دستیابی کے باعث کام رکے پڑے ہیں اور اب ان کے لیے جموں و کشمیر انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کی جانب سے فنڈنگ واگزار کیا گیا ہے جس میں رکے پڑے پروجیکٹ مکمل ہونگے۔
اس موقعے پر ڈی سی بانڈی پورہ نے افسران پہ زور دیا کہ وہ ان پروجیکٹوں کے کام کو جلد پائے تکمیل تک پہنچائے۔