ETV Bharat / city

Bandipora Grenade Attack Update: بانڈی پورہ حملے میں پولیس اہلکار کی لاش گھر پہنچی - POLTICAL PARTIES CONDEMN ATTACK

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملےGrenade Attack in Bandipora میں ایک ایس پی او ہلاک جبکہ چار سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے SPO killed in Bandipora Attack ہیں۔ جونہی ایس پی او زبیر احمد کی لاش ان کے گھر پہنچی تو وہاں صف ماتم بچھSPO Body Reached Home گیا۔

kashmiri-political-parties-condemn-bandipora-grenade-atack
بانڈی پورہ حملے میں پولیس اہلکار کی لاش گھر پہنچی
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 9:42 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نشاط پارک میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک ایس پی او ہلاک جبکہ چار سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ہلاک شدی ایس پی او کی شناخت زبیر احمد شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔

جونہی آج شام زبیر احمد شاہ کی لاش ان کے گھر پہنچائی گئی تو یہاں دل سہلانے والے مناطر دیکھنے کو ملے۔

بانڈی پورہ حملے میں پولیس اہلکار کی لاش گھر پہنچی

پولیس اہلکار زبیر احمد کی لاش آج شام قریبآ 8 بجے ان کے آبائی گھر پہنچائی گئی۔ اسے پہلے ان کے تمام ضروری لوازمات پولیس لائنز بانڈی پورہ میں ادا کی گئی۔

ان کی لاش گھر پہنچتے ہی وہاں صف ماتم بچھ گیا۔

اس حملے پر کشمیر کے سیاسی جماعتوں نے مزمت POLTICAL PARTIES CONDEMN ATTACK کی ہے۔پی ڈی پی اور کانگرس پارٹی نے بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کی جانب سے حملے میں پولیس اہلکار کی ہلاکت پر مذمت کرتے ہوئے ہلاک شدہ اہلکار پر صدمہ ظاہر کیا ہے۔

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ "میں اس واقع کی مذمت کرتی ہوں اور ہلاک شدہ لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتی ہوں۔ "

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "یہ واقع شرمناک ہے جس میں ایک کنمبہ کو شدید صدمہ پینچا ہے۔ "

مزید پڑھیں:Grenade attack in Bandipora: بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ، ایک ایس ہی او ہلاک

وہیں وادی کشمیر کے بی جے پی یونٹ نے بھی اس حملے کی مذمت کی ہے۔ بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ "یہ حملہ عسکریت پسندوں کی فرسٹیشن عیاں کر رہا ہے۔"

ترجمان نے کہا کہ" وہ ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ "

ہم آپ کو بتادین کہ آج شام 5 بجے کے قریب نامعلوم عسکریت پسندوں نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک گرینیڈ حملہ کیا۔حملے میں ایک پولیس اہلکار زبیر احمد ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار اور ایک سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.