ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں جل شکتی ابھیان کے تحت ریلی

ملکی سطح پر چلائی جا رہی ’’جل شکتی ابھیان‘‘ مہم کے تحت شمالی ضلع بانڈی پورہ میں پانی کے تحفظ اور اس سے متعلق عوامی بیداری کے تحت ضلع کے نوپورہ چوک سے شیر کشمیر اسٹیڈیم تک ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

بانڈی پورہ میں جل شکتی ابھیان کے تحت ریلی کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 1:08 PM IST

نمائندے کے مطابق ریلی میں مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے طلبہ و طالبات اور محکمہ تعلیم سے وابستہ افسران نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ میں جل شکتی ابھیان کے تحت ریلی کا اہتمام

ریلی میں شامل اسکولی بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’’پانی بچاؤ‘‘ کے نعرے درج تھے۔

یہ ریلی ضلع انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی بانڈی پورہ کے باہمی اشتراک سے منعقد کی گئی۔

تقریب کے دوران مقررین نے پانی کے صحیح استعمال، اور اس قدرتی تحفے کے زیاں سے بچنے پر زور دیا۔

دریں اثناء تقریب میں محکمہ پی ایچ ای کے ملازمین و افسران (جو جل شکتی ابھیان پروگرام کے منتظمین تھے) تقریب میں غیر حاضر رہے۔

Intro:بانڈی پورہ میں  جل شکتی ابھیان پروگرام منعقد ۔ بچے پہنچھے وقت پر تاہم محکمہ پی ایچ ایی کے معلازم رے غایب  ۔

Body:ملکی سطح پر چلایی جا رہی جل شکتی ابھیان پروگرام کے تحت اج بانڈی پورہ میں  پانی بچاو ۔بارش کے پانی کو جمح کرنا اور قدرتی چشموں کو تحفظ فراہم کرنا کے غرض سے نوپورہ چوک سے شیر کشمیر اسٹڈیم تک ایک بیداری ریلی نکالی گی ۔جس میں  اسکولی بچوں نے پلے کاڈ ہاتھ میں  لیے تھا جس پہ پانی بچاو کے  نعرے چسپان تھے ۔یہ ضلح انتظامیہ  بانڈی پورہ اور  ڈسٹرکٹ لیگل سروسز بانڈی پورہ  نے باہمی طور منعقد کی گی  ۔تقریب کے دوران مقررین نے پانی کے صیح  استمال اور اس قدرتی تحفے کو  بچاو پر زور دیا گیا

Conclusion:اس تقریب میں  محکمہ پی ایچ ایی جو کہ جل شکتی ابھیان پروگاام کے منتظمین تھے اج کے اس تقریب میں  غایب رہے ۔اب اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ محکمہ ان پرگرموں کو کس طرح سے سنجیدگی سے لے رہے ہیں ۔جہاں اسکولی بچے چھٹی کے باوجود پرگرام میں  مقررہ وقت سے پہلے  پہنچھ گے تاہم پی ایچ ای کہی نظر نہیں آیا ۔ 
byte attached
dy Ceo Bandipora Mohammad Rafiq
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.