ETV Bharat / city

Militants Attack in Bandipora: آئی جی پی کشمیر اور جی او سی کلو فورس نے حالات کا جائزہ لیا - بانڈی پورہ میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

انسپکٹر جنرل آف پولیس اور جی او سی کلو فورس نے بانڈی پورہ کا دورہ کرکے IGP Kashmir visits Bandipora حالات کا جائزہ لیا اور کہا کہ کل کے واقعہ میں Militants Attack in Bandipora ایک واحد پاکستانی عسکریت پسند ملوث ہے۔

Militants Attack in Bandipora
آئی جی پی کشمیر اور جی او سی کلو فورس نے حالات کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 6:23 PM IST

کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے عسکریت پسند تصادم کے بعد آج بانڈی پورہ کا دورہ IGP Kashmir Visits Bandipora کرکے سکیورٹی حالات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کے روز پولیس پارٹی پر حملے میں ملوث ایک ہی عسکریت پسند تھا، جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے علاوہ جی او سی کلو فورس نے بھی آج بانڈی پورہ کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ اس جگہ کا بھی معائنہ کیا، جہاں جمعہ کی شام کو عسکریت پسندوں نے دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔ Militants Attack in Bandipora۔

ویڈیو

آئی جی پی نے فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک مشترکہ میٹنگ طلب کرکے سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال Discuss the Security Situation کیا اور اس کا جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے واقعے کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس کاروائی میں ایک پاکستانی عسکریت پسند ملوث تھا، جس نے پہلے ڈرائیور کو گولی ماری اس کے بعد ایس ایچ او بانڈی پورہ کے پی ایس او کو گولی ماری جس کے بعد وہ ان اہلکاروں سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کررہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Militants Attack in Bandipora: بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر حملہ،دو اہلکار ہلاک

تاہم موقع پر موجود دوسرے پی ایس او نے اسے ایسا کرنے کا موقع نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس عسکریت پسند کا تعلق لشکر طیبہ سے The Militant Belongs to LeT ہے اور دو مقامی اپر گراؤنڈ ورکرس نے اس کارروائی کو انجام دینے میں اس کی مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.