کنونشن میں پارٹی کے صدر انجنیئر عبدالرشید نے خطاب کیا۔
اس موقع پر انجنیئر عبدالرشید نے کہا کہ 'پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے قومی شاہراہ پر پابندی کے خلاف جو احتجاج کیا۔ اس کا مقصد صرف عوام کے ووٹ حاصل کرنا ہے'۔
خیال رہے کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے قومی شاہراہ پر عام شہریوں کی نقل وحمل پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔