ETV Bharat / city

Drug Awareness Programme سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام - گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سمبل

سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد لوگوں کو منشیات کے منفی اثرات سے باخبر کرنا تھا۔ Drug Awareness Programme in Sumbal

سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 5:48 PM IST

سمبل: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میں ایکسائز رینج نارتھ کشمیر نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سمبل اور میونسپل کمیٹی سمبل کے باہمی اشتراک سے نشہ مکت ابھیان کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جس میں اسکولی طلباء کی ایک خاصی تعداد نے حصہ لیا۔ Drug Awareness Programme in Sumbal

سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

اس پروگرام میں منشیات کے استعمال اور اس پر قابو پانے کے حوالے سے اسکولی بچوں نے رنگا رنگ تعلیمی مظاہروں کے ذریعے شرکاء کو آگاہ کیا ۔ یہ تقریب مشترکہ طور پر محکمہ ایکسائز کے رینج افسر شوکت احمد بہار، ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی سمبل فردوس احمد اور پرنسپل ہائر سیکنڈری اسکول سمبل محمد الطاف کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔ Drug Awareness Programme

اس موقع پر مقررین نے منشیات کے استعمال سے سماج میں ہورہی تباہی کو دہراتے ہوئے اس کے مکمل خاتمے پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے ناصور سے ہر نئے دن کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل خراب ہورہی ہیں اور ان کو اس نشے سے بچانا سماج کے ہر فرد کی اولین ذمہ داری ہے ۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal Secondary School

یہ بھی پڑھیں : Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.