ETV Bharat / city

درختوں کی بے تحاشہ کٹائی سے لوگوں میں تشویش

author img

By

Published : Oct 31, 2019, 2:08 PM IST

کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گنڈھ براٹھ علاقے میں پچھلے کئی دنوں سے بے تحاشہ کٹائی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

کشمیر کے گنڈہ براٹھ میں درختوں کی بے تحاشہ کٹائی سے لوگوں میں تشویش کی لہر

بتایا جاتا ہے کہ ان درختوں کی کٹائی جھیل والور کی کشادگی کے لیے کی جارہی ہے۔ حکومت نے اس علاقے میں دو لاکھ درختوں کے کاٹنے کا حکم جاری کیا ہے جن میں سے ابھی تک تیس ہزار سے زائد درختوں کو کاٹا جاچکا ہے۔

جہاں دنیا بھر میں ماحولیات کا تحفظ کرنے کے حوالے سے بڑے بڑے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وہیں اگر ہم کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گنڈھ براٹھ علاقے میں بیدھ پیڑوں کی بے تحاشہ کٹائی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان درختوں کی کٹائی جھیل والور کی کشادگی کے لیے کی جارہی ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ماحول کے تحفظ کے لیے ہر سال بڑے بڑے سیمینار کرتی ہےلیکن آج یہاں کے حالات دیکھ کر انہیں افسوس ہورہا ہے۔ لوگوں کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کو جھیل والور کے کنارے پر جو ناجائز تجاوزات بنے ہوئے ہیں پہلے ان کو ہٹانا چاہیئے تھا۔ لیکن سارے درختوں کو کاٹ کر حکومت کیا کرنا چاہتی ہے انہیں معلوم نہیں۔
اطلاعات کے مطابق حکومت نے اس علاقے میں دو لاکھ درختوں کے کاٹنے کا حکم جاری کیا ہے جن میں سے ابھی تک تیس ہزار سے زائد درختوں کو کاٹا جاچکا ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.