ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں کورونا مثبت افراد کی شرح مسلسل 1 فیصد سے کم: ڈاکٹر اویس احمد

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے کووڈ کی تازہ ترین صورتحال کی جانکاری فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ 'اس وقت ضلع میں پازیٹیو کیسز کی تعداد 54 ہے، جن میں سے 52 ہوم آئسولیشن میں ہیں، جب کہ بقیہ دو ہسپتال میں زیر علاج ہیں'۔

بانڈی پورہ میں کورونا مثبت افراد کی شرح مسلسل 1 فیصد سے کم:
بانڈی پورہ میں کورونا مثبت افراد کی شرح مسلسل 1 فیصد سے کم
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 5:41 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے کہا کہ '45 سال سے زائد عمر کے افراد کا ویکسینیشن عمل پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے۔ جب کہ 18 سال سے زائد عمر والوں کے زمرے میں آنے والے 56 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'مثبت افراد کی شرح مسلسل 1 فیصد سے کم چل رہی ہے، اس کے علاوہ آجر میں کچھ پازیٹیو کیسز سامنے آنے کے بعد وہاں کے سبھی افراد کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے ساتھ ہی اسے 'مینی کنٹینمنٹ زون' قرار دیا گیا ہے'۔

بانڈی پورہ میں کورونا مثبت افراد کی شرح مسلسل 1 فیصد سے کم

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے

انہوں نے کہا کہ 'اس وقت ضلع میں پازیٹیو کیسز کی تعداد 54 ہے، جن میں سے 52 ہوم آئسولیشن میں ہیں، جب کہ بقیہ دو ہسپتال میں زیر علاج ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.