ETV Bharat / city

DC Bandipora visits Naidkhai: ڈی سی بانڈی پورہ اویس احمد کا نائدکھائی کا دورہ - نائدکھائی سوناواری میں ترقیاتی منصوبے

بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر اویس احمد نے ضلع کے نائدکھائی علاقے کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ Review of development projects in Naidkhai Sonawari

ڈی سی بانڈی پورہ اویس احمد کا نائدکھائی کا دورہ

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 9:14 AM IST

جموں و کشمیر: ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے سمبل سب ڈویژن کے نائدکھائی علاقے کا دورہ کیا اور یہاں بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ضلع ترقیاتی کونسل بانڈی پورہ کے چیئرمین عبدالغنی بھٹ، ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر لون اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ Deputy Commissioner Bandipora Dr Owais visits Naidkhai

ڈی سی بانڈی پورہ اویس احمد کا نائدکھائی کا دورہ

یہ بھی پڑھیں: DC Bandipora Visits CHC Hajin: ڈی سی بانڈی پورہ کا سی ایچ سی حاجن کا اچانک دورہ

اس دوران ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے عوام کو دستیاب بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا اور فلڈ سپل چینل کے جاری کام کا بھی معائنہ کیا۔ ڈی سی نے اس موقع پر این ٹی پی ایچ سی نائدکھائی کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔ اس دوران ڈی سی نے مختلف جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ بھی کیا اور متعلقہ افسران کو منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کام کی رفتار میں تیزی لانے کی ہدایت دی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.