ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: مثبت معاملات کی شرح میں کافی کمی

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے پریس بریفنگ کے دوران ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں مثبت معاملات کی شرح کافی کم ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 7:55 PM IST

dc-bandipora-briefs-media-about-covid-19-situation-in-the-district
بانڈی پورہ: مثبت معاملات کی شرح کافی کم ہوئی

ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس اور ویکسینیشن مہم سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں اس وقت صرف 33 فعال معاملات ہیں۔ تاہم انہوں نے عوام الناس سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحتیاب ہونے والے افراد کی شرح کافی اچھی ہے اور اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ضلع میں دھیرے دھیرے کورونا وائرس میں کافی حد تک کمی واقع ہورہی ہے۔ کورونا ٹیسٹنگ کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ضلع میں روزانہ 1500 سے 2000 ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بانڈی پورہ: شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں انٹر ڈسٹرکٹ رگبی چمپیئن شپ کا آغاز

انہوں نے لوگوں سے کورونا وائرس کے متعلق جاری رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ماسک کا استعمال لازمی بنانا چاہئے اور یہی ایک طریقہ ہے کہ جس سے اس صورتحال پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.