ETV Bharat / city

سمبل بانڈی پورہ میں کورونا بیداری ریلی نکالی گئی - covid guideliness

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں سب ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد لوگوں کو کورونا وائرس کی تیسری متوقع لہر کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔

سمبل بانڈی پورہ میں کورونا پیداری رہلی نکالی گئی

author img

By

Published : Aug 6, 2021, 10:38 AM IST

Updated : Aug 6, 2021, 11:02 AM IST

ریلی سمبل سب ضلع ہیڈکواٹر سے شروع کی گئی اور سمبل مارکیٹ کے آخری حصے تک جاری رہی۔ ریلی میں لوگوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے سنجیدہ ہونے کی جانکاری دی گئی-

ریلی کی سربراہی سب ضلع مجسٹریٹ سمبل ڈاکٹر بشیر احمد لون نے کی ہے وہیں ان کے ہمراہ دیگر افسران بھی شامل تھے
ریلی میں شامل لوگوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے جن پر کورونا وائرس سے متعلق رہنما خطوط درج تھے -
اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی ایم سمبل نے کہا کہ "اگرچہ بانڈی پورہ میں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا گیا ہے لیکن خطرہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے"۔

سمبل بانڈی پورہ میں کورونا بیداری ریلی نکالی گئی

مزید پڑھیں:

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق جاری رہنما خطوط پر عمل کرتے رہے تاکہ کورونا وائرس کی تیسری متوقع لہر سے لوگ محفوظ رہے

Last Updated : Aug 6, 2021, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.