ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن شروع - bandipora

بانڈی پورہ کے ارہگام میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو اپنے محاصرہ میں لے لیا ہے۔

cordon and search operation launched in bandipora
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن شروع
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 2:28 PM IST

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے ارہگام علاقے کو حفاظتی دستوں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شررع کر دی ہے۔

اطلاع کے مطابق فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر ملی تھی جس کے بعد علاقہ کے تمام خارجی و داخلی راستے بند کر دئے گیے ہیں اور گھر گھر تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

تادم تحریر فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ابھی تک کوئی آمنا سامنا نہیں ہوا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.