ETV Bharat / city

ایک ہی گھر کے دو بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے - bandipora

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں بدھ کے روز دو کمسن بچے دریائے جہلم میں غرق آب ہو گئے جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے

ایک ہی گھر کے دو بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:54 AM IST

پولیس اور سکیورٹی فورسیز مشترکہ کاروائی میں 15 برس کے شفیق نامی لڑکے کی لاش کو جہلم ندی میں طلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس سے قبل شفیق کے چھوٹے بھائی محمد کفیل کو بچایا گیا- دونوں بھائی بدھ کی صبح شلوت کے مقام پر غسل کرنے کے لیے دریائے جہلم گئے تھے۔

ایک ہفتہ قبل بھی دریائے جہلم میں ڈوب کر دو بچے ہلاک ہو گئے تھے۔

ایک ہی گھر کے دو بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے

پولیس اور سکیورٹی فورسیز مشترکہ کاروائی میں 15 برس کے شفیق نامی لڑکے کی لاش کو جہلم ندی میں طلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس سے قبل شفیق کے چھوٹے بھائی محمد کفیل کو بچایا گیا- دونوں بھائی بدھ کی صبح شلوت کے مقام پر غسل کرنے کے لیے دریائے جہلم گئے تھے۔

ایک ہفتہ قبل بھی دریائے جہلم میں ڈوب کر دو بچے ہلاک ہو گئے تھے۔

ایک ہی گھر کے دو بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے
Intro:
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں بدھ کے روز دو کمسن لڑکے دریائے جہلم میں غرقآب ہوئے جن میں سے ایک کو بچایا گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔
۔
پولیس اور آرمی کی جانب سے 15 سالہ شفیق نامی لڑکے کی لاش کو جہلم سے بر آمد کرنے کی کاروائی جاری ہے تاہم بدھوار کو دیر رات تک جب لاش نہیں ملی تو تلاشی کارروائی کو کل صبح تک فلحال ملتوی کردیا گیا-
اس سے قبل شفیق کے چھوٹے بھائی محمد کفیل کو بچایا گیا- دونوں بھائی بدھ کی صبح شلوت کے مقام پہ نہانکی غرض سے جہلم میں. اترے تھے جس کے بعد غرقآب ہوگئے -
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایک ہفتے قبل اسی علاقے میں دو مقامی بچے بھی دریائے جہلم میں غرقآب ہوکر ہلاک ہو گئے تھے

بائٹ ۔ محمد کفیل

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.