ETV Bharat / city

BJP Minority Morcha Organised Convention Program at Kangan:کنگن میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ارکان کا کنونشن - کنونشن

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے اراکین کے جانب سے کنگن میں کنوکیشن پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں پارٹی کارکنوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شمولیت کی اور اپنے مسائل پارٹی لیڈران کے درپیش رکھے۔JP Minority Morcha organised convention program at Kangan

bjp-minority-morcha-organised-convention-program-at-kangan

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 10:29 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن تحصیل میں بی جے پی اقلیتی مورچہ نے یک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر یو ٹی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر شیخ بشیر BJP Minority Morcha JK President Shaikh Bashir نے مہمان خصوصی کے فرایض انجام دۓ۔ اس پروگرام میں کنگن اور ملحقہ علاقوں سے آۓ ہوۓ درجنوں لوگوں اور بھاجپا ورکروں نے شرکت کرکے بھاجپا کے ہاتھ مضبوط کرنے کا عہد کیا ۔ BJP Minority Morcha organised convention program at Kangan

پروگرام میں موجود کئی لوگوں نے اپنے علاقوں کے مسائل درپیش رکھیں اور مورچہ کے لیڈران نے انہیں یقین دہانی کی کہ ان کے مسائل افسران تک ضرور پہنچائے جائے گے ۔

bjp-minority-morcha-organised-convention-program-at-kangan

اقلیتی مورچہ کے صدر شیخ بشیر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اس سب ڈویژن سے لگاتار شکایتیں آرہی ہیں کہ یہاں چند روشت خور افسران کی وجہ سے حقدار کو حق سے محروم رکھا جارہا ہے اور انکا حق کسی اور کو دیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شکایت یہ آرہی ہے کہ جن لوگوں کو سرکار کی طرف سے گھر بنانے کے لئے اسکیم دی جاتی ہے وہ اس کے مستحق ہی نہیں ہیں اور وہ بدعنوانی کرکے اس اسکیم کا فائد اٹھا رہے ہیں، حق داروں سے حق چھین کر وزیراعظم کے وعدے کو ناکام بنانے کی سازش کی جارہی ہے جو کہ ہم برداشت نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Several activists Join BJP in Bandipora: بانڈی پورہ میں کئی سیاسی کارکنان بی جے پی میں شامل

انہوں نے اس بارے میں کنگن میں موجود افسران خاص کر ڈپٹی کمشنر گاندربل سے اپیل کی کہ اس معاملے کی تہہ تک پہچنے کر کروائی کی جائے اور ملوث رشوت خور افسران کو سخت سزا دی جائے اور سرکاری اسکیموں کو مستحق لوگوں تک پہنچایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.