ETV Bharat / city

Jahangir Ahmed Addresses Party Workers: پیپلز کانفرنس کے رہنما جہانگیر احمد کا پارٹی کارکنان سے خطاب - پیپلز کانفرنس کے درجنوں کارکنان کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال

میونسپل کمیٹی سمبل Municipal Committee Sumbal کے چیئرمین اور پیپلز کانفرنس سے وابستہ رہنما جہانگیر احمد People's Conference Leader Jahangir Ahmed نے پارٹی کارکنان سے خطاب کیا، اس دوران جموں و کشمیر میں مستقبل میں متوقع انتخابات کے تعلق سے حکمت عملی اور پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت کی۔

پیپلز کانفرنس کے رہنما جہانگیر احمد کا پارٹی کارکنان سے خطاب

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:22 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں میونسپل کمیٹی سمبل Municipal Committee Sumbal کے چیئرمین اور پیپلز کانفرنس سے وابستہ رہنما جہانگیر احمد نے منز محلہ سمبل میں پارٹی کارکنان کی ریلی سے خطاب Addressing a Rally of Party Workers کیا۔ منز محلہ سمبل اندرکوٹ میں انہوں نے اس دوران درجنوں کارکنان کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پیپلز کانفرنس کے رہنما جہانگیر احمد کا پارٹی کارکنان سے خطاب

اس کے علاوہ انہوں نے یہاں موجود عوام سے ان کے مسائل بھی سنے اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی، پارٹی کارکنان کے ساتھ انہوں نے اس دوران جموں و کشمیر میں مستقبل میں متوقع انتخابات کی حکمت عملی اور پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت کی۔

انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور لوگوں کو یقین دلایا کہ تمام نامکمل کام ایک مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے میں اعلیٰ حکام کے ساتھ یہ مسئلے اٹھائیں گے اس موقع پر پارٹی کے درجنوں کارکن موجود تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.