ETV Bharat / city

'نوجوانونوں کی فلاح و بحبود کے لیے آرمی ہمیشہ پیش پیش'

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:39 PM IST

اس دوران جی او سی کلو فورس نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ انہوں نے کہا کہ فوج نوجوانوں کو مستقبل اور اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

Army will always provide plate form
Army will always provide plate form

ضلع بانڈی پورہ میں میجر گوپی چند راٹھور کے نام سے منسوب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل آج سوپور اور بانڈی پورہ کے مابین کھیلا گیا. جس میں سوپور نے بانڈی پورہ کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا. مقابلے کے ہیرو معراج احمد رہے. جنہوں نے سوپور کی جانب سے دونوں گول اسکور کئے۔

'نوجوانونوں کی فلاح و بحبود کے لیے آرمی ہمیشہ پیش پیش

اس دوران جی او سی کلو فورس نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ انہوں نے کہا کہ فوج نوجوانوں کو مستقبل اور اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج:این ڈی اے کو واضح اکثریت

فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے علاوہ پچیس ہزار روپے بھی دیے گئے. جب کہ رنر اپ ٹیم کو پندرہ ہزار روپے دئے گئے. اس موقعے پر پولیس اور آرمی کے کئ افسران کے علاوہ بریگیڈیئر پانچ سیکٹر آر ار وی کے نارنگ اور جی او سی کلو فورس ایچ ایس سہاے بھی موجود تھے. اس موقعے پر جی او سی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور کہا کہ آرمی نوجوانوں کی بھلائی، ان کے بہتر مستقبل اور ان کو اپنے ہنر دکھانے میں پیش پیش رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.