ETV Bharat / city

تلیل گریز 30 مویشی لائن آف کنٹرول پار

ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے کے تلیل کے ڈی ڈی سی ممبر راجا اعجاز خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حال ہی میں اس علاقے کے قریباً تیس مویشی ایل او سی عبور کرکے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر چلے گئے ہیں۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 7:35 AM IST

Updated : Jul 31, 2021, 9:35 AM IST

ڈی ڈی سی ممبر تلیل نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی ہے کہ اس علاقے کے تقربیاً 30مویشی جو ایل او سی کے اس پار چلے گئے ہیں، انہیں واپس لانے میں مدد فراہم کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مویشی ایسے افراد کے ہیں جو بےحد پسماندہ ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان میں سے کچھ لوگ مویشیوں کے باعث ہی اپنا روزگار چلاتے ہیں۔

تلیل گریز 30 مویشی لائن آف کنٹرول پار

مزید پڑھیں:

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ یہ مویشی واپس لانے میں اپنا تعاون فراہم کرئے۔

Last Updated : Jul 31, 2021, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.