ETV Bharat / city

ویڈیوکان گروپ امپلائیز یونین کی ہڑتال - ویڈیوکان گروپ امپلائیز

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ویڈیوکان گروپ امپلائیز نے ہڑتال کرتے ہوئے کمپنی کے مالک دھوت برادران کی گرفتاری کی مانگ کی۔

Videocon Group Employees Union strike in Aurangabad
اورنگ آباد میں ویڈیو کان گروپ امپلائیز یونین کی ہڑتال
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:37 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:12 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ویڈیو کان کمپنی میں کام کرنے والے سیکڑوں ملازمین پچھلے ایک سو پچاس دنوں سے امپلائمنٹ آفس کے باہر دھرنا دے کر احتجاج کر رہے ہیں۔

ان لوگوں کا دعوی ہے کہ انہیں پچھلے 17 مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ پچھلے پانچ مہینوں سے احتجاج کر رہے ہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ کمپنی کی طرف سے ان کو کوئی پوچھنے نہیں آرہا ہے اور نہ ہی حکومت کی طرف سے، جس کے بعد ان لوگوں نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک سے ڈویژنل کمشنر آفس تک ریلی نکالی۔

اورنگ آباد میں ویڈیوکان گروپ امپلائیز یونین کی ہڑتال

ان لوگوں نے ریلی میں دھوت برادران کے خلاف اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ ویڈیو کان کے مالک پر پولیس کارروائی کرکے انہیں گرفتار کیا جائے۔

کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر ابھئے ٹکسال کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سو پچاس دنوں سے احتجاج کرنے والے لوگوں کو کسی نے نہیں دیکھا۔

ابھئے ٹکسال نے کہا کہ شیوسینا کے صدر اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی، ویڈیو کان کے مالک و شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) راج کمار دھوت کے ساتھ تھے لیکن ان کے پاس احتجاج کر رہے لوگوں کے لیے وقت نہیں تھا۔

ابھئے ٹکسال کا کہنا ہے کہ دھوت برادران کے لیے ان لوگوں نے اپنی زندگی قربان کر دی ہے لیکن دھوت برادران ان ملازمین کی طرف دیکھنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

Intro:جب تک ویڈیو کان کے مالک دھوت برادران کی گرفتاری عمل میں نہیں آتی اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا ۔اس بات کا اعلان ویڈیو کان گروپ ایمپلائیز یونین نے کیا یہ یونین پچھلے ایک سو پچاس دنوں سے اورنگ آباد میں ہڑتال کررہے ہیں...Body:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ویڈیو کون کمپنی میں کام کرنے والے سیکڑوں ملازمین پچھلے ایک سو پچاس دنوں سے ایمپلائمنٹ آفس کے باہر بیٹھ کر احتجاج کر رہے ہیں ان لوگوں کا دعوٰی ہیکہ انہیں پچھلے 17 مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔جس کی وجہ سے وہ پچھلے پانچ مہینوں سے احتجاج کر رہے ہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ کمپنی کی طرف سے ان کو کوئی پوچھنے نہیں آرہا ہے اور نہ ہی حکومت کی طرف سے جس کے بعد ان لوگوں نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک سے ڈویژنل کمشنر آفس تک ریلی نکالی ۔ان لوگوں نے ریلی میں دھوت برادران کے خلاف اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ ویڈیو کان کے مالک پر پولیس کارروائی کرکے انہیں گرفتار کیا جائے۔
گجانن کھنڈا رے۔
یونین کے صدر.

کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر ابھیے ٹکسال کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سو پچاس دنوں سے احتجاج کرنے والے لوگوں کو کسی نے نہیں دیکھا ۔شیوسینا کے صدر اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی ویڈیو کان کے مالک و شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ راجکمار دھوت کے ساتھ تھے لیکن ان کے پاس احتجاج کر رہے لوگوں کے لئے وقت نہیں تھا۔ابھیے ٹکسال کا کہنا ہے کہ دھوت برادران کے لیے ان لوگوں نے اپنی زندگی قربان کر دی ہے لیکن دھوت برادران ان ملازمین کی طرف دیکھنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

ابھیے ٹکسال۔
کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر اورنگ آبادConclusion:.
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.