ETV Bharat / city

بینک لوٹنے کی کوشش - ہڈکو ٹی وی سینٹر علاقے میں اے ڈی سی سی بنک

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے ہڈکو ٹی وی سینٹر علاقے میں اے ڈی سی سی بنک کو لوٹنے کی ناکام کوشش کی گئی۔

بینک سے چوری کی کوشش
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 10:13 PM IST

بینکوں میں دو دن کی تعطیل ہونے کی وجہ سے لٹیروں نے رات کے اندھیرے میں بینک کے عقبی حصے سے باتھ روم کے راستے داخل ہوئے اور نقد رقم لوٹنے کی کوشش کی لیکن بینک کی تجوری توڑنے میں انھیں کامیابی نہیں ملی۔

بینک سے چوری کی کوشش

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ سب بینک انتظامیہ کی لاپروائی کی وجہ سے ممکن ہو پایا کیونکہ دو برس قبل بھی بینک میں چوری کی ناکام کوشش کی گئ تھی، اس وقت ہی بینک انتظامیہ کو سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ انتظامیہ نے کیمرے تو نصب کیے گئے ہیں لیکن جس وقت واردات پیش آئی کیمرے کام نہیں کر ر ہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بینک کی عمارت بھی خستہ حال ہو چکی ہے اور سیکورٹی کا معقول انتظام نہیں ہونے کی وجہ سے لٹیروں کو موقع ملا ہے۔

بینک میں چوری سے متعلق سڈکو پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ بینک میں انیس لاکھ روپئے نقد رقم تھی جو لٹیروں کے ہاتھ نہیں لگ پائی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ دو سے تین لٹیرے اس واردات میں ملوث ہو سکتے ہیں ان کی تلاش جاری ہے۔

Intro:

 اینکر
 اورنگ آباد شہر کے  ہڈکو ٹی وی سینٹر علاقے میں اے ڈی سی سی بنک کو  لوٹنے کی ناکام کوشش کی  گئی ،   بنکوں کو دو دن  کی تعطیل  ہونے  کی  وجہ سے  لٹیروں نے رات کے  اندھیرے  میں  بنک کے عقبی  حصے سے باتھ  روم کے  راستے سے داخل  ہوئے  اور  نقد رقم  لوٹنے کی  کوشش کی  لیکن بنک کی تجوری توڑنے میں  انھیں کامیابی نہیں مل پائی ، پولیس کا کہنا ہیکہ  یہ سب  بنک  انتظامیہ کی لاپروائی  کی وجہ سے  ممکن ہوپایا کیونکہ دو سال قبل  بھی بنک  میں چوری کی ناکام  کوشش کی گئ تھی اس وقت ہی بنک انتظامیہ کو سی سی ٹی وی  کیمرے نصب کرنے  کی ہدایت کی گئی تھی انتظامیہ نے  کیمرے تو نصب کیے گئے ہیں لیکن  جس وقت واردات پیش آئی کیمرے  کارکرد نہیں تھے ،  پولیس کا کہنا ہیکہ عمارت بھی خستہ حال ہوچکی ہے اور سیکورٹی کا معقول  انتظام  نہیں  ہونے کی وجہ سے  لٹیروں کو موقع ملا ہے ،  اس
معاملے میں سڈکو  پولیس اسٹیشن میں  کیس درج کیا گیا ہے ۔   بنک میں  انیس لاکھ روپئے  نقد رقم تھی  جو لٹیروں کے ہاتھ نہیں لگ پائی ۔ پولیس  کو شبہ ہیکہ دو سے تین لٹیرے  اس واردات میں  ملوث ہوسکتے ہیں  ان کو تلاش کیاجارہا ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
اشوک گیری۔۔۔۔
پولیس انسپکٹر، سڈکو پولیس اسٹیشن اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.