ETV Bharat / city

'مولانا آزاد کے نظریات کی تشہیر آج وقت کا تقاضہ'

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 12:33 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:39 AM IST

عظیم مجاہد آزادی اور قومی رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کے نظریات کی تشہیر آج وقت کا تقاضہ ہے، کانگریسی رہنما نے کہا کہ ملک کی سلامتی کے لیے یہ بہت ضروری ہے۔

Promotion of Maulana Azad's ideology is a necessity today said hussain dalwai
'مولانا آزاد کے نظریات کی تشہیر آج وقت کا تقاضہ'

سابق وزیر اور کانگریس رکن پارلیمان (راجیہ سبھا) حسین دلوائی نے اورنگ آباد میں مولانا آزاد وچار منچ کے تربیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں اقلیتوں کو درپیش دشواریوں اور مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اورنگ آباد میں مولانا آزاد ریسرچ سینٹر کے دوروزہ تربیتی اجلاس میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے لوگ جمع تھے، مقصد ملک کو درپیش چلیینجز اور ان کا حل تلاش کرنا رہا۔

'مولانا آزاد کے نظریات کی تشہیر آج وقت کا تقاضہ'

پروگرام میں سابق وزیر اور موجودہ کانگریس رکن پارلیمان (راجیہ سبھا) حسین دلوائی نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر حسین دلوائی نے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی ان کا کہنا تھا کہ 'موجودہ حکومت پھوٹ ڈالو کی سیاست کررہی ہے لیکن ملک کی عوام بیدار ہوچکی ہے'۔

حسین دلوائی کے مطابق سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج مہاتما گاندھی کے فلسفے عدم تشدد کی بہترین مثال ہے۔

اس دوروزہ تربیتی اجلاس میں ریاست بھر کے مختلف اضلاع سے وچار منچ کے ذمہ داروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا مقصد مولانا آزاد کی تعلیمات کی روشنی میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کے حل کے لیے آواز اٹھانا ہے۔ منچ کے صدر نے بتایا کہ اجلاس میں تمام امور پر بحث کی گئی ہے۔

اس اجلاس میں مختلف مکاتب فکر اور سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ مولانا آزاد منچ خالص سیکولر منچ کا نظارہ پیش کررہا تھا کیونکہ اجلاس میں تمام مذاہب کے لوگ مولانا آزاد کے نام پر جمع ہوئے تھے۔

Intro:عظیم مجاہد آزادی اور قومی رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کے نظریات کی تشہیر آج وقت کا تقاضہ ہے ، ملک کی سلامتی کے لیے یہ بہت ضروری ہے ، انخیالات کا اظہار سابق وزیراور کانگریس رکن پارلیمنٹ حسین دلوائی نے کیا وہ اورنگ آباد میں مولانا آزاد وچار منچ کے تربیتی اجلاس سے خطاب کررہےتھے ، اس اجلاس میں موجودہ حالات میں اقلیتوں کو درپیش دشواریوں اور مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ پیش ہے ایک رپورٹBody:وی او اول
اورنگ باد میں مولانا آزاد ریسرچ سینٹر کے اس ہال میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے لوگ جمع تھے ، مقصد ملک کو درپیش چلیینجس اور ان کا حل تلاش
کرنا رہا ، پروگرام میں سابق وزیر اور موجودہ کانگریس ایم پی حسین دلوائی نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر حسین دلوائی  نے خطاب کرتے ہوئے
مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی ان کا کہنا ہیکہ موجودہ حکومت پھوٹ ڈالو کی سیاست کررہی ہے لیکن ملک کے عوام بیدار ہوچکے ہیں دلوائی کے مطابق  سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج مہاتما گاندھی کے فلسفے عدم تشدد کی بہترین مثال ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔ حسین دلوائی ۔۔۔۔۔۔ کانگریس ایم پی

 وی او  دوم
 اس دوروزہ تربیتی اجلاس میں ریاست بھر کے مختلف اضلاع سے وچار منچ کے ذمہ داروں اور کارکنوں نے شرکت کی ، اس اجلاس کا مقصد مولانا آزاد کی
تعلیمات کی روشنی میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کے حل کے لیے آواز اٹھانا ہے، منچ کے صدر کا کہنا ہیکہ اجلاس میں تمام امور پر بحث کی گئی ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔ حسین دلوائی ۔۔۔۔۔۔ کانگریس ایم پیConclusion:اس اجلاس میں مختلف مکاتب فکر اور سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت  کی قابل ذکر بات یہ ہیکہ مولانا آزاد منچ خالص سیکولر منچ کا نظارہ پیش کررہا تھا کیونکہ اجلاس میں تمام مذاہب کے لوگ مولانا آزاد کے نام پر جمع ہوئے تھے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.