ETV Bharat / city

پی ایم کیئر کے ایک سو پچاس وینٹی لیٹر پوری طرح ناکارہ ثابت ہوئے - کورونا جائزہ میٹنگ

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ضلع کلکٹر دفتر میں منعقد کورونا جائزہ میٹنگ میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے پی ایم کیئر کے ایک سو پچاس وینٹی لیٹر کو پوری طرح ناکارہ ثابت بتایا ہے۔ ایم پی جلیل نے ڈیڑھ سو وینٹی لیٹر روانہ کرنے والوں کی جانچ کا مطالبہ کیا۔

One hundred and fifty ventilators of PM Care proved to be completely useless
پی ایم کیئر کے ایک سو پچاس وینٹی لیٹر پوری طرح ناکارہ ثابت ہوئے
author img

By

Published : May 11, 2021, 10:39 PM IST

پرائم منسٹر کیئر فنڈ سے جو ایک سو پچاس وینٹی لیٹر اورنگ آباد کو موصول ہوئے ہیں، وہ بالکل ناکارہ ہیں۔ کوئی مصرف کے لائق نہیں ہے اور اعلی افسران نے باضابطہ اس بات کی تصدیق کی ہے۔ اس لیے اس پورے معاملے کی اعلی سطح پر جانچ ہونی چاہئے۔ اس طرح کا مطالبہ اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کیا۔

ویڈیو

وہ ضلع کلکٹر آفس میں منعقد کورونا جائزہ میٹنگ میں شرکت کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ ایم پی جلیل نے کہا کہ مرکز کی جانب سے پی ایم کیئر کے نام پر ناکارہ وینٹی لیٹر کس نے بھیجے۔ اس کی اعلی سطح کی جانچ ہونی چاہیئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.