ETV Bharat / city

Kite Flying in Aurangabad: مکر سنکرانتی پر اورنگ آباد میں پتنگ بازی کی دھوم - Kite flying in Aurangabad on Makar Sankranti

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں مکر سنکرانتی کے موقع پر بلا تفریق مذہب پتنگ بازی کی دھوم رہی ہے Kite Flying in Makar Sankranti in Aurangabad۔ لوگوں نے کورونا گائیڈ لائن Corona Guideline in Aurangabad کے ساتھ پتنگ بازی کے شوق کو پورا کیا۔

Kite flying in Aurangabad on Makar Sankranti

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 7:41 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں مکر سنکرانتی کے دن لوگوں پتنگ بازی کرتے ہیں Kite Flying in Aurangabad۔ پتنگ بازی ہندو مسلم اتحاد Unity Hindu Muslim in Aurangabad کا پیغام دینے والا تہوار شہر میں کیا ہندو اور کیا مسلمان سب اپنے اپنے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر پتنگ بازی کرتے ہیں۔ کورونا وبا اور نائلون مانجھا سے پتنگ کاروبار کچھ حد تک متاثر ہوئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے۔

اورنگ آباد میں مکر سنکرانتی Makar Sankranti in Aurangabad کا تہوار بڑی دھوم سے منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کے موقع پر بڑے پیمانے پر پتنگ بازی کی جاتی ہے، آسمان ایک طرح سے رنگ برنگے سے پتنگوں سے بھر جاتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ہندو مسلم سب مل کر پتنگ بازی میں حصہ لیتے ہیں، لیکن نائیلون مانجھا اور کورونا وبا نے بھی پتنگ بازی کو متاثر کیا ہے۔

Kite Flying in Aurangabad
مکر سنکرانتی پر اورنگ آباد میں پتنگ بازی کی دھوم

مزید پڑھیں:

پتنگ کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے پتنگ اور مانجھے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس کا راست بوجھ ان کی جیب پر پڑھ رہا ہے لیکن شوق تو شوق ہے اور شوقین لوگ حالات کی پراوہ نہیں کرتے ایسا ہی نظارہ شہر کے پتنگ مارکیٹ یعنی نواب پورہ Nawabpura Aurangabad، راجہ بازار اور بڈی لین میں دیکھنے کو ملا، اس موقع پر پتنگ بازوں نے اپنے تاثرات کچھ یوں بیان کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.