ان کا کہنا ہے کہ ابھی ایک اور موقع ہے اور مسلمانوں کو اسے بھی آزمانا چاہیے تاکہ حجت تمام ہو جائے۔ ضیاء الدین صدیقی کے مطابق جب سبری مالا مندر معاملے میں ریویو کو منظور کیا جاسکتا ہے تو صدی کے سب سے بڑے مقدمے میں مسلمانوں کے موقف کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے۔
ریویو پیٹیشن خارج ہونا مایوس کن - وحدت اسلامی کے قومی جنرل سکریٹری اور مسلم نمائندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی
بابری مسجد فیصلے کے خلاف تمام فر یقوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل ریویو پیٹیشن کو خارج کر دیا گیا ہے۔ وحدت اسلامی کے قومی جنرل سکریٹری اور مسلم نمائندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی نے اس فیصلے کو مایوس کن قرار دیا۔
ریویو پیٹیشن خارج ہونا مایوس کن
ان کا کہنا ہے کہ ابھی ایک اور موقع ہے اور مسلمانوں کو اسے بھی آزمانا چاہیے تاکہ حجت تمام ہو جائے۔ ضیاء الدین صدیقی کے مطابق جب سبری مالا مندر معاملے میں ریویو کو منظور کیا جاسکتا ہے تو صدی کے سب سے بڑے مقدمے میں مسلمانوں کے موقف کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے۔
Intro:
بابری مسجد فیصلے کے خلاف مسلم فریقین کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل ریویو پیٹیشن کو خارج کردیا گیا ہے وحدت اسلامی کے قومی جنرل سیکرٹری اور مسلم نمایندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی نے اس فیصلے کو مایوس کن قرار دیا ان کا کہنا ہیکہ ابھی ایک اور موقع ہے اور مسلمانوں کو اسے بھی آزمانا چاہیے تاکہ حجت تمام ہوجائے ضیاء الدین صدیقی کے مطابق جب سبری مالا مندر معاملے میں ریویو کومنظور کیا جاسکتا ہے تو صدی کے سب سے بڑے مقدمے میں مسلمانوں کے موقف کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے
بائیٹ.... ضیاء الدین صدیقی.... صدر مسلم نمایندہ کونسل اورنگ آبادBody:.Conclusion:.