ETV Bharat / city

Demand for Action Against BJP MLA Atul Sawe: بی جے پی ایم ایل اے اتل ساوے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 4:37 PM IST

یاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس کے احاطے میں ایک شخص موبائل ٹاور پر چڑھ گیا اور دو گھنٹے تک ٹاور پر بیٹھا رہا اس کا مطالبہ تھا کہ بی جے پی ایم ایل اے اتل ساوے BJP MLA Atul Sawe کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے ایم ایل اے اتل ساوے بدعنوانی کے متعدد معاملات میں ملوث ہیں۔

Demand for Action Against BJP MLA Atul Sawe:بی جے پی ایم ایل اے اتل ساوے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر آفس کے احاطے میں ایک شخص نے موبائل ٹاور پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔

یہ شخص دو گھنٹے تک ٹاور پر بیٹھا رہا اس دوران پولیس کمشنر نکھل گپتا کی یقین دہانی پر وہ شخص ٹاور سے اترنے کیلئے راضی ہوا۔

سامبھاجی راجے نامی یہ شخص پچھلے ایک مہینے سے کلکٹر آفس کے روبرو ہڑتال کررہا تھا۔ سامبھاجی راجے نے بی جے پی رکن اسمبلی اتل ساوے BJP MLA Atul Saweپر دھمکیاں دینے کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے اور ڈکٹیٹر شپ کے الزامات عائد کیے سامبھاجی راجے کا کہنا ہیکہ اتل ساوے بدعنوانی کے متعدد معاملات میں ملوث ہیں اور ان کی جانچ ہونی چاہیئے۔

میڈیا سے بات چیت کے بعد پولیس نے سامبھاجی راجے کو تحویل میں لے لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.