ETV Bharat / city

'کورونا واریئرز کو اضافی تنخواہ دی جائے' - کورونا وائیرز کو ایک ماہ کی تنخواہ

مسلم نمائندہ کونسل نے مہاراشٹرکےوزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے کورونا واریئرز کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا۔

'کورونا واریئرز کو اضافی تنخواہ دی جائے'

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 6:25 PM IST

مسلم نمائندہ کونسل نے مہاراشٹرکےوزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے کورونا وارئرز کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا۔

مسلم نمائندہ کونسل نے کووڈ-19 کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دن رات عوام کی خدمت کرنے والے ایمرجنسی خدمات سے وابستہ ملازمین کی کوششوں اور اُنکی قابلِ قدر و لائق تحسین خدمات کو سراہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انھیں بطور اعتراف خدمت ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا ۔

مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو علاقائی کمشنر کے توسط سے دیئے گیے ایک لیٹر میں مذکورہ تنظیم نے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے سے یہ مطالبہ کیا۔

لیٹر میں کہا گیا ہے کہ ایسے نازک حالات میں اپنی اور اپنے خاندان کے جانوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی خدمات کو بروقت اور بخوبی نبھانے والے ملازمین جن کا تعلق شعبہ طب، پولس اور دیگر حفظان صحت سے تعلق رکھنے والے محکموں سے ہے، انھیں خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے اور انکی اس خصوصی نوعیت کی خدمات کے اعتراف میں انھیں ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جانی چایئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.