ETV Bharat / city

بزرگوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع - کورونا وائرس کا ٹیکہ

دوسرے مرحلے کی کورونا کاری شروع ہونے کے بعد آج سے مالیگاؤں میں بزرگوں کو کورونا ویکسین کی ٹیکہ کاری شروع ہوگئی ہے۔

بزرگوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 10:25 PM IST

بھارت کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے، گزشتہ برس کے آخر میں اس وبا کی مزاحمتی ویکسین تیار کرلی گئی جس کے بعد حکومت نے اعلان کیا کہ یکم مارچ سے ملک کے بزرگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا جائے گا۔

اسی ضمن میں مالیگاؤں میں بھی بزرگوں کو کورونا وائرس کا ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کردی گئی ہے لیکن تعلق سے عوام میں کوئی جوش و خروش نہیں دیکھا جارہا ہے کیونکہ پیر کے روز صرف سات بزرگوں نے ویکسین لگوائی اور آگے کے دنوں میں بھی اسی تعداد میں لوگ ٹیکہ لگوارہے ہیں۔

بزرگوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع
بزرگوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع

فی الحال مالیگاؤں تعلقہ میں جاری کورونا وائرس ویکسین لگانے کے تعلق سے پنچایت سمیتی کے محکمہ صحت نے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

جس کے تحت کورونا ٹیکہ لگوانے والے بزرگوں کو ویکسینیشن سینٹر پر آتے وقت اپنے ساتھ اپنا ادھار کارڈ اور جنم داخلہ یا پھر لیونگ سرٹیفکیٹ لانا لازمی ہوگا اور انہیں ہی ویکسین لگانے کا حقدار قرار دیا جاے گا۔

دوسرے مرحلے کی کورونا کاری شروع ہونے کے بعد آج سے مالیگاؤں میں بزرگوں کو کورونا ویکسین کی ٹیکہ کاری شروع ہوگئی

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق یکم مارچ سنہ 2021 سے 60 سال مکمل کرنے والے بزرگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا جائے گا۔

حالانکہ کورونا ٹیکہ کے تعلق سے عوام میں بالکل بھی جوش و خروش نہیں دیکھا جارہا ہے اور اس تعلق سے شہر میں کوئی بات چیت بھی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔

علاوہ ازیں میونسپل کارپوریشن بھی اس معاملے میں کوئی خاص دلچسپی لیتا نظر نہیں آرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.