ETV Bharat / city

اورنگ آباد: تری پورہ میں جاری تشدد کے خلاف پی ایف آئی کا احتجاج - اورنگ آباد ای ٹی وی بھارت خبر

تری پورہ میں جاری تشدد کے خلاف اورنگ آباد ڈویژنل کمشنر آفس کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد نے حصّہ لیا۔ اِس دوران پی ایف آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں تری پورہ میں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

پی ایف آئی کا احتجاج
پی ایف آئی کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 30, 2021, 10:57 AM IST

گذشتہ کئی دنوں سےتری پورہ میں جاری تشدد کے خلاف اورنگ آباد میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ڈویژنل کمشنر آفس کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی حکومت اور تری پورہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔

پی ایف آئی کے کارکنان نے مرکز کی مودی حکومت پر تنقید کی۔

پی ایف آئی کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ حکومت کی سرپرستی میں تری پورہ میں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ان کے مذہبی جذبات مجروح کئے جارہے ہیں۔ حکومت اور پولیس اقلیتوں کو ہی دبانے کی کوشش کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

راجستھان میں بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو ناکام کریں گے: پی ایف آئی

پی ایف آئی کارکنان نے ترپورہ میں جاری تشدد کو ہندو راشٹر کی سازش قرا ردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.