ETV Bharat / city

'بابری مسجد کو مسمار کرنے والوں کو کلین چِٹ، انصاف کا قتل' - صدر جمہوریہ

کُل جماعتی فیڈریشن مسلم نمائندہ کونسل نے اورنگ آباد ڈویژنل کمشنر کے توسط سے صدر جمہوریہ کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔

All 32 accused in Babri demolition case acquitted
بابری مسجد انہدام کے ملزمان کو کلین چیٹ، انصاف کا قتل
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 6:18 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کُل جماعتی فیڈریشن مسلم نمائندہ کونسل نے بذریعہ ڈیویژنل کمشنر صدر جمہوریہ کو ایک مکتوب روانہ کیا۔ اس مکتوب میں بابری مسجد انہدام فیصلے پر سوال اٹھایا گیا اور کہا گیا کہ' بابری مسجد انہدام کے ملزمان کو کلین چٹ دیا جانا گویا انصاف کا قتل ہے۔

بابری مسجد انہدام کے ملزمان کو کلین چیٹ، انصاف کا قتل

مزید پڑھیں:

اورنگ آباد کے 15 فیصد مسلم شیوسینا سے وابستہ: امباداس دانوے

کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ' عدالتوں سے اس طرح کے فیصلے صادر ہوں گے تو ملک کو جنگل راج میں بدلتے وقت نہیں لگے گا اور مجرموں کو کھلی چھٹی مل جائے گی۔ کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ' انصاف کے تقاضے کو پورا کیا جائے ورنہ ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.