ETV Bharat / city

Covid Lockdown in Anantnag & Ganderbal: اننت ناگ اور گاندربل میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ - 64Hours Covid Lockdown in J&K

کووڈ کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے یوٹی انتظامیہ نے جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن میں مزید توسیع Weekend lockdown in J&K کر دی ہے۔ اس پیچ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی ویک اینڈ لاک ڈاؤن کو نافذ کیا Weekend lockdown in Anantnag & Ganderbal گیا۔

weekend-lockdown-enforced-in-anantnag-and-ganderbal
اننت ناگ اور گاندربل میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 7:43 PM IST

جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے کیسز میں بے تحاشہ اضافے COVID Surge in J&K کے پیش نظر یوٹی انتظامیہ نے 64 کھنٹوں کا ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان 64Hours Covid Lockdown in J&K کیا تھا۔

اس پیش آج وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں انتظامیہ نے دوپیر سے کورونا لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔

اننت ناگ میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں انتطامیہ نے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرکے لوگوں کو کووڈ لاک ڈاؤن کو عملانے کی اپیل کی ہے۔

لاک ڈاؤن میں غیر ضروری چیزوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے تاہم جروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہے گئی۔ انتظامیہ لوگوں سے کووڈ ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کر رہے ہیں۔

گاندربل میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ

دوسری جانب وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی ویک اینڈ لاک ڈاون کا اطلاق عمل میں لایا گیا۔

سرکاری حکمنامے کے مطابق گاندربل میں بھی جمعہ کو بعد دوپہر دو بجے انتظامیہ نے لاک ڈاون عمل میں لایا اور اس پر عممل درامد کرانے کے لیے پولیس نے لاؤڈ اسپیکروں کے ذریعے اعلان کرکے دکانداروں کو دوکان بند کرانے کو کہا ۔انتظامیہ نے عام لوگوں کو بھی اپنے گھروں میں رہنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیں:64Hours Covid Lockdown in J&K: جموں و کشمیر میں چونسٹھ گھنٹوں کا ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ

واضح رہے کہ کورونا کیسز میں درج ہو رہے اضافے کے پیش نظر Covid surge in J&K انتظامیہ نے'ویک اینڈ'لاک ڈاﺅن میں توسیع کر دی ہے۔اسٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے تازہ حکم نامے کے مطابق اب یونین ٹریٹری میں جمعے کے روز دو بجے سے پیر کی صبح چھ بجے تک لاک ڈاﺅن نافذ Weekend Lockdown Extended in J&K رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Unabated Covid Surge in J&K: بائیس ماہ کے دوران یوٹی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.