ETV Bharat / city

Water Level Increase in Achabal Mughal Garden: اننت ناگ کے اچھہ بل مغل گارڈن میں چشموں کی آبی سطح میں نمایاں اضافہ - اننت ناگ کے اچھہ بل مغل گارڈن

اننت ناگ کے اچھہ بل میں دریائے برنگی میں آبگیرہ یعنی سنک ہول بننے کی وجہ سے دریا کا پانی اچھہ بل کے چشموں میں راستہ بنا رہا ہے جو کہ مستقبل میں خطرناک رخ اختیار کر سکتا ہے، لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں ہو پا رہی ہے۔ Water Level Increase In Achabal Mughal Garden

اننت ناگ کے اچھہ بل مغل گارڈن میں چشموں کی آبی سطح میں نمایاں اضافہ

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 4:38 PM IST

اننت ناگ کے اچھہ بل مغل گارڈن میں چشموں کی آبی سطح میں نمایاں اضافے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے، جب کہ بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے اور گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ Water Level Increase In Achabal Mughal Garden

اننت ناگ کے اچھہ بل مغل گارڈن میں چشموں کی آبی سطح میں نمایاں اضافہ

سوشل میڈیا پر اس طرح کی تصاویر آنے کے بعد لوگوں میں یہ خدشہ پھیل گیا ہے کہ دریائے برنگی میں آبگیرہ یعنی سنک ہول پیدا ہونے کی وجہ سے دریا کا پانی اچھہ بل کے چشموں کی جانب راستہ بنا رہا ہے جو کہ مستقبل میں خطرناک رخ اختیار کر سکتا ہے، لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہو پا رہی ہے۔

وہیں بعض ماہرین نے لوگوں سے اس طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: مغل باغ کی خوبصورتی کو زائل کرتا ڈمپنگ سائٹ

ماہرین کے مطابق گراونڈ واٹر کی سطح میں اضافہ کی وجہ سے چشموں کی سطح میں آب اضافہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

ای ٹی وی بھارت نے ضلع انتظامیہ کے عہدیداران سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.