ETV Bharat / city

Russia Ukraine Conflict:'جنگ سے تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا' - Imran Ameen shah On Russia Ukraine War

سینئر سیاسی و سماجی کارکن عمران امین شاہ نے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے طلبہ کی یوکرین سے بحفاظت واپسی Indian students safely evacuated from Ukraine پر مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'جنگ سے کسی بھی ملک کے حالات سازگار نہیں ہوتے، بلکہ جنگ سے تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا War Brings Nothing But Destruction'۔

Russia Ukraine Conflict
جنگ سے تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا
author img

By

Published : Mar 4, 2022, 7:38 PM IST

اننت ناگ: سینئر سیاسی و سماجی کارکن عمران امین شاہ نے یوکرین صورتحال Russia Ukraine War پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں سے جموں کشمیر و ملک کے دیگر طلبہ کے بحفاظت واپسی پر مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

ان کے مطابق جنگ سے کسی بھی ملک کے حالات سازگار نہیں ہوتے، بلکہ جنگ سے تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا War Brings Nothing But Destruction۔

جنگ سے تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا

عمران شاہ نے امید ظاہر کی کہ باقی ماندہ طلبہ و دیگر افراد کی واپسی کو ممکن بنانے کے لیے حکومت مزید ٹھوس اقدامات اٹھائے گی۔

عمران شاہ نے مزید کہا کہ جس طرح سے مرکزی حکومت نے پہلے ہی ایک ہیلپ لائن کو عمل میں لا کر نہ صرف کشمیری عوام کو بلکہ ملک کے ان تمام لوگوں کو راحت پہنچائی جن کے اعزا و اقربا یوکرین میں تھے۔

مزید پڑھیں: Russia Ukraine Conflict: یوکرین میں گولی لگنے سے بھارتی طالب علم زخمی

انہوں نے ایسے اقدامات کے لیے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ عمران شاہ نے دھونی چک اننت ناگ میں منعقدہ ایک سیاسی جلسہ میں شرکت کی۔

انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے وادی میں بڑھتی بے روزگاری پر قابو پانے کےلیے اقدامات اٹھانے کی بھی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.