ETV Bharat / city

ڈورو میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد - پولیس کی ایک ٹیم

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب ڈورہ کے گاؤں ششترگام میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 2:23 PM IST

پولیس کے ایک عہدادرا نے بتایا کہ کچھ مقامی لوگوں نے ششتر گام گاؤں میں ایک شخص کی لاش پائی جس کے بعد انہوں نے ڈورو پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

مزید پرھیں:

پولیس اسٹیشن ڈورہ کے ایس ایچ او نذیر احمد اندرابی نے واقع کی تصدیق کی ہے۔ ایس ایچ او نے بتایا، "پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاش کو اپنی تحویل میں لیکر شناخت کی جا رہی ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.