ETV Bharat / city

سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ، حالات کشیدہ - محفوظ مقامات

ضلع اننت ناگ کے عیش مقام میں شیخ زین الدین ولیؒ کے عرس کے دوران مشتعل افراد نے سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا۔ اس کے بعدحالات کشیدہ ہو گئے۔ لوگ محفوظ مقامات کی جانب بھاگتے نظر آئے۔

عرس کے دوران سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 9:58 AM IST

اس دوران کافی دیر تک سنگ بازوں اور فورسز کے مابین پرتشدد جھڑیں جاری رہیں۔

عرس کے دوران سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ،متعلقہ ویڈیو
مشتعل افراد پر قابو پانے کے لیے سکیورٹی فورسز نے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے داغے۔حالات پر قابو پالیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.