ETV Bharat / city

Youth Service & Sports Cup 2021: اونتی پورہ میں 'یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کپ' کی اختتامی تقریب

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 9:20 PM IST

اونتی پورہ میں 'یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کپ' Youth Service & Sports Cup کے اختتامی سیشن کے موقع پر چرالی گنڈ اونتی پورہ میں اپنی پارٹی کے رہنما اوتار سنگھ بحیثیت مہمان خصوصی شامل ہوئے، اوتار سنگھ کا اسٹیڈیم میں پلوامہ ضلع کے یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ Youth Services and Sports Department کے لیکچررس اور ماسٹرز نے شاندار استقبال کیا۔

اونتی پورہ میں 'یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کپ' کی اختتامی تقریب

ڈی ڈی سی ممبر اور اپنی پارٹی کے رہنما اوتار سنگھ نے آج 'یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کپ' Youth Service & Sports Cup کے اختتامی سیشن کے موقع پر چرالی گنڈ اونتی پورہ پورہ میں جیتنے والی اور رنر اپ کرکٹ ٹیموں کو مبارکباد دی۔ اوتار سنگھ کا اسٹیڈیم میں پلوامہ ضلع کے یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ Youth Service & Sports Department کے لیکچررس اور ماسٹرز نے شاندار استقبال کیا۔

اوتار سنگھ نے علاقے کے پرجوش نوجوانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور انہیں اگلے مالی سال کے فنڈز میں سے علاقے میں کھیلوں کی بہتری کے لیے کیپیکس بجٹ کو زیادہ سے زیادہ مختص کرنے کا عہد کیا۔

اوتار سنگھ اور وائی ایس ایس کے عملے کے ساتھ کھیل کے کھلاڑیوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ علاقے میں منشیات کے خاتمے کا عہد لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.