ETV Bharat / city

Margan Top Snow Clearance Completed: مرگن ٹاپ رابطہ سڑک پر ریکارڈ وقت میں برف ہٹا دی گئی

ضلع اننت ناگ کو ضلع کشتواڑ سے جوڑنے والی سڑک کے مرگن ٹاپ پر برف ہٹانے کا کام ریکارڈ وقت میں مکمل ہوا ہے۔Margan Top snow Clearance Completed اس رابطہ سڑک پر مختلف محکموں کے تال میل کی بدولت برف ہٹا دی گئی ہے۔

snow-clearance-completed-on-margan-top-in-a-record-time
مرگن ٹاپ رابطہ سڑک پر ریکارڈ وقت میں برف ہٹا دی گئی
author img

By

Published : Mar 24, 2022, 10:57 PM IST

کوکرناگ:جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ اور صوبہ جموں کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ کے درمیان سفید چادر سے ڈھکے مرگن ٹاپ رابطہ سڑک پر برف ہٹانے کا کام ریکارڈ وقت میں ٹاپ تک مکمل کیا گیا ہے۔Margan Top snow Clearance Completed برف صاف کرنے کی ابتدائی مرحلے اور مختلف محکموں کے درمیان تال میل کی وجہ سے مرگن ٹاپ تک سڑک پر برف صاف کرنے کا کام ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔

مرگن ٹاپ رابطہ سڑک پر ریکارڈ وقت میں برف ہٹا دی گئی

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا کے مطابق مکینیکل انجینئرنگ اور پی ایم جی ایس وائی محکموں کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں رابطہ سڑک سے برف جلد ہی ہٹائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلیئرنس آپریشن عام طور پر اپریل میں شروع ہو جاتی ہے لیکن اس سال کلیئرنس مارچ کے اختتام سے پہلے مکمل کر لی گئی ہے۔

ایس ڈی ایم کوکرناگ نے کہا کہ وہ مڑواہ میں اپنے ہم منصب کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جلد ہی واڑون جانے والی رابطہ سڑک کو لوگوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.