ETV Bharat / city

Sikh Community Demands JK Govt: وادی کشمیر میں سکھ طبقہ کو اقلیتی زمرے میں لانے کا سرکار سے مطالبہ

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 9:25 AM IST

سکھ رہنما گیانی راجیندر سنگھ نے کہا کہ 'گزشتہ تین دہایوں سے وہ سابقہ حکومت سے وادی میں سکھ طبقے کو اقلیتی زمرے میں لانے کا سرکار سے مطالبہ کر رہے ہیں لیکن ان کے مطالبات کو ہمیشہ نظرا انداز کیا گیا۔ Giyani Rajinder Singh on Sikh Community

وادی کشمیر میں سکھ طبقہ کو اقلیتی زمرے میں لانے کا سرکار سے مطالبہ

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سکھ رہنما گیانی راجیندر سنگھ کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ Sikh Delegation Press Conference in Anantnag

پریس کانفرنس کے دوران سِکھوں نے وادی میں رہائش پزیر سکھ طبقے کو ریزرویشن اور انہیں اقلیتی زمرے میں لانے کا سرکار سے مطالبہ کیا۔

سِکھوں نے کہا کہ گزشتہ تین دہایوں سے وہ سابقہ حکومت سے اس حوالے سے مطالبہ کرتے آئے ہیں تاہم ان کے مطالبات کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔ Kashmiri Sikhs Hope for Minority Rights

یہ بھی پڑھیں: 'مسلم آبادی ہی ہمیں تحفظ دے سکتی ہے'

تاہم سکھ وفد نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کے ساتھ ان کی حالیہ ملاقاتیں مثبت ثابت ہوئی ہیں اور ایل جی نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو جلد پورا کیا جائے گا۔' Sikh Group Meet LG Manoj Sinha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.